اے این پی کی سفارش پر خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ سے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ میں رد و بدل کی سمری منظور کی جس کے بعد وزیر صنعت کو کابینہ سے ہٹایا گیا۔
اعتراض کے بعد سمری دوبارہ گورنر حاجی غلام علی کو ارسال کی گئی تھی۔
نگران وزیر اعلیٰ کی جانب سے سمری میں مشیر کھیل مطیع اللہ کو وزیر صنعت اور اشرف داوڑ کو معاون خصوصی بنانے کی سفارش کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ کابینہ میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News