Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ پرویز خٹک نے بڑا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ پرویز خٹک نے بڑا فیصلہ کرلیا
پرویز خٹک

عام انتخابات سے قبل پرویز خٹک کا سرپرائز اعلان

سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جھنڈے تلے مزید سیاست نہیں کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک نے پشاور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اولین ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے، لیکن پارٹی نہ بنا سکا تو کسی بھی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ مجھ سے منسوب چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف بیانات سے میرا کوئی تعلق نہیں، کل بھی ان کا احترام کرتا تھا، آج بھی کرتا ہوں۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق تحریک انصاف چھوڑنے والے پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے بیک ڈور رابطے جاری ہے اور اس سلسلے میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے شمولیت کیلئے گرین سگنل بھی دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر