
استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین نے تاحال وزراء کے استعفوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال ابھی تک مستعفی نہیں ہوئے جبکہ وزیر اعظم ہاؤس کو استعفے موصول ہونے کی خبروں میں بھی کوئی حقیقت نہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو تاحال جہانگیر ترین کی جانب سے مستعفی ہونے کی ہدایت نہیں ملی۔ پارٹی سر پرست اعلیٰ سیاسی حالات اور پارٹی مشاورت کے بعد ہی کسی قسم کی ہدایت دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News