
گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ، بالاکوٹ، ہری پور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔
زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement