
نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں نئے ناظم الالمور تعینات
بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں نئے ناظم الالمور تعینات کردیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اعزاز خان کو پاکستان کے نئے ناظم الامور مقرر کردیا گیا ہے اور ان کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔
سابق ناظم الامور سلمان شریف تعیناتی کی مدت مکمل کر چکے ہیں اور اس وقت دیلی چھوڑ کر سعودی عرب میں موجود ہیں۔
سلمان شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم آفس میں نئی ذمہ داریاں سمبھالیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News