Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں ایک بار پھر آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

ملک میں ایک بار پھر آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافہ
آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافہ

ملک میں ایک بار پھر آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافہ

ملک میں ایک بار پھر آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردہ دستاویز میں بتایا کہ ملک میں ایک مرتبہ پھر 20 کلو آٹے کے تھیلے اور چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا جبکہ چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3200 روپے اور بہاولپور میں 3100 روپے کا ہو گیا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3066 روپے سے تجاوز کر گیا۔

دستاویز کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی فی کلو 150 روپے تک پہنچ گئی، خضدار میں چینی 145 روپے فی کلو دستیاب ہے جبکہ ملک کے باقی شہروں میں چینی 135 روپے سے 140 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
آئندہ مالی سال ایکسٹرنل فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23ارب ڈالر رہنے کا امکان
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم
9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار 1600سے زائد خواتین فورس کا حصہ بن گئیں
عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر