Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ نے نجی سودکاری اور قرض دینے والوں کیخلاف قانون پر دستخط کر دیے

Now Reading:

گورنر سندھ نے نجی سودکاری اور قرض دینے والوں کیخلاف قانون پر دستخط کر دیے
کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نجی سودکاری اور قرض دینے والوں کے خلاف قانون سندھ پرائیویٹ بل 2023 پر دستخط کر دیے ہیں۔

سندھ پرائیویٹ بل 2023 کے مطابق مقروض کو حراساں کرنے پر 5 سال سزا اور 5 لاکھ تک جرمانہ ہوگا جبکہ سودخوری میں سہولت کار شخص یا کمپنی کی جائیداد ضبط بھی ہوسکتی ہے۔

قانون کے مطابق قرض سے ایک روپیہ اضافی وصول کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، بل پر گورنر کے دستخط کے بعد بل قانون بن گیا ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سودخوروں کے خلاف عوام درخواست دے حکومت کارروائی کرے گی، عوام شکایت درج کرائے قانون ان سے سختی سے نمٹے گا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ اب کوئی قرض کی رقم پر سود نہیں لے سکتا، اگر اب بھی کوئی بلیک میل کرے یا سود دینے پر دھمکانے تو گورنر ہاؤس کے دروازے پر آئیں ہم ان سے نمٹیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر