
مظفرآباد؛ دریائے نیلم میں 4 نوجوان ڈوب کر جاں بحق
سوات سے آئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقےبونیرکے سیاحتی مقام چڑھ آبشار میں سوات سے دوستوں کے ہمراہ آئے ہوئے دو سیاح ڈوب گئے ، جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیااورایک کو بچا لیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع پرریسکیو 1122 نے دونوں سیاحوں کوآبشار سے نکال لیا۔جس میں ایک سیاح جاں بحق ہوگیا ہے اور دوسرے کوزخمی حالت میں جوڑہسپتال میں منتقل کر دیا۔
حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 28 سالہ عمر کے نام سے ہوئی ہے اور جبکہ زخمی نوجوان کا نام 35 سالہ امتیاز بتایا گیا ہے، دونوں کا تعلق سوات سے ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News