
چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
چینی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے تناظر میں چینی کی برآمد روکی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق چینی کی برآمد پر پابندی کا مقصد مقامی قیمتوں پر دباؤ میں کمی لانا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال 2 لاکھ 15 ہزار 751 میٹرک ٹن چینی بر آمد کی گئی جبکہ موجودہ مالی سال جولائی میں 5 ہزار 542 میٹرک ٹن چینی برآمد کی گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News