Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیر صحت کی اہلیہ کی فارماسوٹیکل کمپنیوں کے خلاف کارروائی

Now Reading:

نگران وزیر صحت کی اہلیہ کی فارماسوٹیکل کمپنیوں کے خلاف کارروائی

نگران وزیر صحت کی اہلیہ کی فارماسوٹیکل کمپنیوں کے خلاف کارروائی

نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی اہلیہ کی فارماسوٹیکل کمپنیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

بول نیوز کے مطابق چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے ریسوٹن دوائی کا سٹاک واپس منگوا لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرون ممالک اور دوسرے صوبوں اور شہروں میں کتنا سٹاک گیا اور کتنا واپس منگوایا گیا کوئی بتانے کو تیار نہیں ہے۔

 چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے کہا ہے کہ نجی کمپنی کی دوائی ملاوٹ شدہ اور غیرمعیاری نکلی ہے، تمام فارمیسز، میڈیکل سٹور سٹاک کی فروخت فوری روک دے، ٹیبلٹ روسوٹن کی دوائی فوری طور پر واپس بھجوائی جائے، دوائی کا استعمال مریضوں کے لیے جان لیوا ہوسکتا ہے، ڈرگ انسپکٹر فوری طور پر دوائی کا اسٹاک واپس منگوائے۔

 نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ادویات کا اسٹاک واپس منگوالینا اچھا عمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر