Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم آزادی کی تقریبات؛ محسن نقوی کی انتظامیہ اور دیگر اداروں کو شاباشی

Now Reading:

یوم آزادی کی تقریبات؛ محسن نقوی کی انتظامیہ اور دیگر اداروں کو شاباشی
محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوم آزادی کی تقریبات کے لئے بہترین انتظامات پر صوبائی وزراء، انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کو شاباشی دی ہے۔

محسن نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 76واں یوم آزادی پر پوری قوم نے بے مثال اتحاد واتفاق کا شاندار مظاہرہ کرکے ثابت کیا کہ پاکستانی عظیم قوم ہے۔

نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ زندہ قومیں آزادی کا دن اسی قومی جذبے اور عزم کے ساتھ مناتی ہیں، عدلیہ، عسکری حکام، سول انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں نے یوم آزادی کی تقریبات میں بھرپور شرکت کر کے اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا۔

 محسن نقوی نے کہا کہ یوم آزادی کی تقریبات کے لئے بہترین انتظامات  پر صوبائی وزراء، انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کو شاباش دیتا ہوں۔

انکا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں یوم آزادی کی تقریبات پرامن ماحول میں منعقد ہوئیں، عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور آزادی کی خوشیاں منائیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پولیس، انتظامیہ اور دیگر اداروں نے امن وامان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے محنت سے فرائض ادا کیے۔ کابینہ کمیٹی امن و امان کے اراکین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کیلئے مثالی کردار ادا کیا۔

نگران وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ پرامن ماحول یقینی بنانے کے لئے پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی قابل ستائش رہی۔ صوبائی وزراء سول انتظامیہ، پولیس اورمتعلقہ اداروں نے ٹیم ورک کے طور پر کام کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر