Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

Now Reading:

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
جہانگیر ترین

پی ٹی آئی کو شدید دھچکا، جہانگیر ترین نے بڑی وکٹیں گرادیں

پاکستان تحریک انصاف چونیاں کے نائب صدر احسان گل نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چونیا کے نائب صدر احسان گل نے جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن میاں خالد محمود کے ساتھ ملاقات کی۔

پی ٹی آئی چھوڑ کر آنے والے رہنما احسن گل نے عبدالعلیم خان اور جہانگیر خان ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

میاں خالد محمود نے احسن گل کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر احسن گل کا کہنا تھا کہ استحکام پاکستان پارٹی ملک کی تعمیر، ترقی اور استحکام کے وژن پر گامزن ہے، 9 مئی کا واقعہ تاریخی سانحہ ہے، واقعہ کی شدید مزمت کرتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اپنے اداروں اور قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

میاں خالد محمود کے مطابق پارٹی میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے، آئندہ مزید خوشخبریاں ملیں گی۔

یو ای ٹی ایمپلائز یونین کے عہدیداران نے بھی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا

عثمان علی، آمیش انور اور ارشاد کھوکھر نے میاں خالد محمود کے ساتھ ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔

میاں خالد محمود نے شمولیت اختیار کرنے والوں کو پارٹی پرچم کے مفلر پہنائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر