Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحت کارڈ سے متعلق انتہائی بُری خبر

Now Reading:

صحت کارڈ سے متعلق انتہائی بُری خبر

صحت کارڈ سے متعلق انتہائی بُری خبر

صحت کارڈ سے متعلق انتہائی بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں عوام کی سہولت کیلئے جاری صحت کارڈ کی سروس تیسری بار معطل کردی گئی۔

انشورنس کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں تمام اسپتالوں کو نئے داخلے نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق صحت کارڈ پر نئے داخلے آج سے تاحکم ثانی بند کئے جائیں، سرکاری اسپتال صحت کارڈ کو صرف ایمرجنسی کیلئے استعمال کریں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پرائیوریٹ اسپتال ایمرجنسی مریضوں کو ضرورت کے وقت سرکاری اسپتال منقل کریں۔

Advertisement

خیال رہے کہ صحت کارڈ کی سہولت اس سے قبل بھی دو مرتبہ معطل کی جاچکی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر