Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتدار میں آکر بلدیاتی نظام کو ٹھیک کریں گے، پرویز خٹک

Now Reading:

اقتدار میں آکر بلدیاتی نظام کو ٹھیک کریں گے، پرویز خٹک
پرویز خٹک

عام انتخابات سے قبل پرویز خٹک کا سرپرائز اعلان

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر بلدیاتی نظام کو ٹھیک کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کا کاغان ضلع مانسہرہ میں جلسہ ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے محمود خان نے کہا کہ ہمارا نعرہ امن،ترقی و خوشحالی ہے، امن ہوگا تو ترقی آئے گی اور ترقی سے قوم خوشحال ہوگی۔

  پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ ڈویژن، جنوبی اضلاع،ملاکنڈ اور پشاور میں بھی عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے، کاغان ناران سیاحتی مرکز ہیں مقامی لوگوں پر کے ڈی اے کے جانب سے بے جا ٹیکس ختم کرونگا، موجودہ بلدیاتی نظام کے خلاف تھا انشاءاللہ ہم اقتدار میں آکر بلدیاتی نظام کو ٹھیک کریں گے، بیوروکریسی کو عوام کا خادم بننا پڑے گا وہ خود کو بادشاہ نہ سمجھیں ٹھیک طریقہ سے اپنا کام کریں۔

اس موقع پر چیف آف کاغان سید مزمل شاہ اپنے بیٹے سید احمد شاہ سمیت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل ہوگئے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر