Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا تقرر: مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

Now Reading:

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا تقرر: مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی
نگران وزیراعلیٰ سندھ

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا تقرر: مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کے معاملے پر تاحال فیصلہ نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان ملاقات ہوگئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان آج دوسری ملاقات ہو گئی جس میں اہم پیش رفت کا امکان ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے گزشتہ روز ملاقات میں کوئی نام نہیں دیا تھا جبکہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھی کوئی نام نہیں، پہلی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوئی تھی۔

خیال رہے کہ نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لئے حکومت کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور سابق چیف سیکریٹری ممتاز شاہ کے نام ہیں جبکہ اپوزیشن نے شعیب صدیقی، یونس ڈھاگہ، رحمت اللہ جعفری اور فضل اللہ قریشی کے نام فائنل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کردی تھی، تاہم نگران وزیراعلیٰ کے تقرر تک مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ رہیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر