Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، احسن بختاوری

Now Reading:

پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، احسن بختاوری
احسن ظفر بختاوری

حکومت ادویات کے خام مال کی پیداوار کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرے، احسن ظفر بختاوری

صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس احسن بختاوری نے کہا ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس احسن بختاوری نے پٹرولیم مصنوعاتکی قیمتوں میں اضافے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ تشویشناک ہے، پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے سے ملک میں مہنگائی کانیا طوفان آئے گا، عوام کی قوت خرید جواب دے چکی، کاروبار میں شدید مندی کا رجحان ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ عوام کے ساتھ دشمنی کا ثبوت ہے، عالمی منڈی میں کمی کے باوجود ملک میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیا جانا تشویشناک ہے، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئی ہے،دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیا، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئی ہے،دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے، پائیدار معیشت اوراس کے تسلسل کیلئے قومی پالیسی مرتب کی جائے، روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے انتہائی افراط زر کا خدشہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر