
لاہور؛ مارکیٹ کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے مارکیٹ کے نئے اوقات کار کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شہر کی تمام کمرشل مارکیٹیں، مالز، بیکریاں، دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی۔
ہوٹلز، کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند ہوں گے اور ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی جبکہ اسپتال، لیبارٹریز، پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز، ملک شاپس، تندور کھلے رہیں گے۔
حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News