Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق حکومت نے جو معاہدہ کیے اس کے مطابق چلیں گے، نگران وزیرخزانہ

Now Reading:

سابق حکومت نے جو معاہدہ کیے اس کے مطابق چلیں گے، نگران وزیرخزانہ
نگران وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے جو معاہدہ کیے اس کے مطابق چلیں گے۔

ڈاکٹر شمشاد اختر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت مخلصانہ طور پر عوام کی بہتری کیلئے کام کرے گی، کئی دہائیوں کی پالیسیوں کو ایک دن میں تبدیل نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات ہوئی ہے ان کو یقین دہانی کرائی ہے معاہدے پر عمل کرینگے، سابق حکومت نے جو معاہدہ کیا ہے اس کے مطابق چلیں گے۔

نگران وزیر خزانہ نے کہا کہ میرے لئے آئی ایم ایف نہیں بلکہ پاکستان معیشت اولیت رکھتی ہے، سماجی تحفظ کے منصوبوں کے ذریعے غریبوں کو ریلیف فراہم کررہے ہیں۔

شمشاد اختر نے مزید کہا کہ پاکستان کیلئے معاشی استحکام ضروری ہے اور مالی خسارہ ختم کرنا ضروری ہے۔ بجلی کے شعبے میں دی گئی مراعات کئی عرصے دی گئی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر