Advertisement
Advertisement
Advertisement

ستلج میں سیلابی صورتحال؛ پاک فوج کی نشیبی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

Now Reading:

ستلج میں سیلابی صورتحال؛ پاک فوج کی نشیبی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
پاک فوج

ستلج میں سیلابی صورتحال؛ پاک فوج کی نشیبی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑنے پر پاک فوج کی خیرپور، ٹامیاوالی، حاصلپور اور بہاولنگر کے نشیبی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کے لئے پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپس اور ریسکیو آپریشن سمیت فری راشن تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

پاک آرمی کی جانب سے میلسی، چشتیاں، منچناں آباد، وہاڑی، پاکپتن، حاصل پور، آرفوالا اور ہیڈسلیمانکی میں مقامی انتظامیہ سے مل کر متاثرہ علاقوں سے سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

سیلاب کے دوران وبائی امراض سے بچانے کے لیے میڈیکل کیمپس بھی قائم ہیں جہاں پر بڑی تعداد میں متاثرین کو مفت طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر