پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کی بڑی افواج نے مشترکہ دو طرفہ مشق شروع کردی ہیں۔
اس حوالے سے امریکا (یو ایس) سینٹرل فورسز کمانڈ (سینٹکام) نے بتایا کہ پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق کا نام ’’انسپائرڈ گیمبٹ 23 ‘‘ رکھا گیا ہے۔
یو ایس سینٹکام کا کہنا ہے کہ انسپائرڈ گیمبٹ 23 بحران اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی تربیت پر مرکوز ہے۔
خیال رہے کہ انسپائرڈ گیمبٹ پاکستان اور امریکہ کی دوطرفہ مشقیں ہیں، تاہم انسپائرڈ گیمبٹ کا بنیادی مقصد بحرانی صورتحال میں فضائی امداد و دیگر سپورٹ پر توجہ مرکوز رکھنا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
