Advertisement
Advertisement
Advertisement

پر تشدد واقعات میں ملوث لوگ مسلمان کہلوانے کے حقدار نہیں ہیں، جمال شاہ

Now Reading:

پر تشدد واقعات میں ملوث لوگ مسلمان کہلوانے کے حقدار نہیں ہیں، جمال شاہ
جمال شاہ

نگران وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے کہا ہے کہ پر تشدد واقعات میں ملوث لوگ مسلمان کہلوانے کے حقدار نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے جڑانوالہ کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ میں چند روز قبل انتہائی افسوسناک سانحہ پیش آیا، میں اس افسوسناک واقعہ پر پوری مسیحی کمیونٹی کے سامنے شرمندہ ہوں، بدقسمتی سے کچھ دہائیوں سے ایسے پرتشدد اور افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔

جمال شاہ نے کہا کہ پر تشدد واقعات میں ملوث لوگ مسلمان کہلوانے کے حق دار نہیں ہیں، ہمیں نگرانی کی زمہ داری سونپی گئی ہے، اس سانحے میں ملوث کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، پولیس کو کسی بھی بے قصور افراد کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

 

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر