Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

Now Reading:

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
پاک بحریہ

پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دبئی بندرگاہ پہنچنے پر متحدہ عرب امارات کی بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاکستان بحریہ کے جہاز کا استقبال کیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے میزبان حکام سے ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر پاکستان کے یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں پی این ایس سیف پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ دورے کے اختتام پر دونوں ملکوں کی افواج نے مشترکہ بحری مشق میں حصہ لیا۔

Advertisement

پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ پی این ایس سیف کے دورے اور بحری مشق میں شرکت سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر