الیکشن کمیشن کی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو ملاقات کی دعوت
مردم شماری پر الیکشن کمیشن کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت آج الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا، الیکشن کمیشن نے مردم شماری سے متعلق قانونی ٹیم کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
مردم شماری پر الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ ساڑھے گیارہ بجے طلب کرلیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کو دیگر سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی رپورٹ 10 روز میں جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی کوو پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو فنڈنگ رپورٹ جمع کرانے کا اخری موقع دیدیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
