Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان متوقع

Now Reading:

سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان متوقع
محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان متوقع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ستمبر کو پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد بن سلمان کا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان ہے۔

سعودی ولی عہد اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان جبکہ دوسرے مرحلے میں بھارت روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا 10 ستمبر کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، ممکنہ دورہ پاکستان 4 سے 6 گھنٹوں کا ہو گا۔

دورہ پاکستان میں محمد بن سلمان کی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے، ان ملاقاتوں میں پاک سعودی عرب تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement

محمد بن سلمان اٹھارویں جی 20 سربراہ اجلاس کے بعد بھارت پہنچیں گے، جی 20 سربراہ اجلاس 9-10 ستمبر کو دہلی مین منعقد ہو گا، وہ 11 ستمبر کو بھارت پہنچیں گے۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر