
نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر؛ اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام ارسال کر دیے
اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام ارسال کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے حاجی نواز، یونس زہری اور واحد صدیقی کو پارلیمانی کمیٹی کے ممبران نامزد کیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر نے ممبران کی نامزدگی بارے میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے آفس کو آگاہ کر دیا ہے۔
ملک سکندر کیجانب سے 2 شخصیات کو نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تجویز کیا ہے جن میں عثمان بادینی اور علی مردان ڈومکی کے نام شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News