Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیولوجی؛ بیرونی ریسرچ پروگرامز کے پیسے لوٹے جانے کا انکشاف

Now Reading:

پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیولوجی؛ بیرونی ریسرچ پروگرامز کے پیسے لوٹے جانے کا انکشاف

پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیولوجی؛ بیرونی ریسرچ پروگرامز کے پیسے لوٹے جانے کا انکشاف

پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں بیرونی ریسرچ پروگرامز کے پیسے لوٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں بیرونی ریسرچ پروگرامز کے پیسے بھی دونوں ہاتھوں سے لوٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کی اندرونی خبر بول نیوز نے حاصل کر لی ہے۔

امپیریل کالج لندن نے 2019 میں پی آئی سی اور سروسز ہسپتال کو ریسرچ کے لئے کروڑوں روپے کی گاڑی اور کروڑوں روپے ریسرچ کے لئے دیے گئے تھے۔

2019 سے 2023 تک کتنے لوگوں کا علاج معالجہ کیا گیا کیا، رزلٹ نکلے تو پروفیسر سجاد نے کسی بھی سوال کا جواب نہ دے سکے جبکہ ادھر ڈاکٹر محسن گاڑی اے ایم ایس ٹرانسپورٹ کو دینے پر بضد ہیں، اے ایم ایس ٹرانسپورٹ رانا خرم نے گاڑی وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔

Advertisement

اے سی، ٹیبلٹس سمیت کارڈیک اور دیگر مشینیں غائب ہیں جس پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی سی ڈاکٹر احمد نعمان نے جواب دینے سے انکار کردیا ہے اور سارے معاملے سے ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر تحسین بھی لاعلم ہیں۔

 اے ایم ایس ڈاکٹر رانا خرم کا کہنا ہے کہ 4 سال کا ریکارڈ لاگ بک دی جائے تاکہ ریکارڈ کا حصہ بنایا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر