Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

مریم اورنگزیب نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے 150 سے زائد پیشیاں بھگتیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عوام کو اندھیرے میں نہیں رکھ سکتے، چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ تھے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے، ریاستی تحائف سے متعلق ان سے پوچھا گیا تھا۔

انکا کہنا تھا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں نے حساس تنصیبات کو نشانہ بنایا، حملوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہورہی ہے۔

Advertisement

مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا سیاست سے تعلق نہیں، گرفتاری سیاسی انتقام کی کارروائی نہیں

انہوں نے کہا کہ مقدمہ عدالتوں میں رہا، قانون کے تمام مراحل مکمل کیے ہیں، مقدمہ تفتیش کے تمام مراحل سے گزرا، ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ عدالتیں موجود ہیں،الزامات کا جواب دینے کا سب کو حق ہوتا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے دفاع میں شہادت پیش کرنے میں ناکام رہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر