ٹھٹھہ؛ قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم، 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی
جہلم میں اسکول کی کینٹین سے مضر صحت اشیاء کھانے سے طالبہ جانبحق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کے ایک اسکول میں یہ واقعہ پیش آیا، بچی کی حالت خراب ہونے پر اسکول انتظامیہ نے والدین کو اطلاع دی۔
واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیم کو بلایا گیا، ریسکیو ٹیم بھی طالبہ کو نہ بچا سکی۔
دس سالہ طالبہ جنت کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
چوتھی کلاس کی طالبہ جنت گورنمنٹ اسکول کی طالبہ تھی۔
پولیس، اسسٹنٹ کمشنر اسکول پہنچ گئے۔
سی ای او ایجوکیشن بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئیں۔
محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ نے قبل از وقت موقف دینے سے انکار کر دیا۔
حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News