Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا، حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان

جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نورالحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مدت ہوری یو گئی ہے اور صوبائی حکومت بھی چند دن کی مہمان ہے۔

انہوں نے کہا کہ جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا اور نگران حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے حوالے کر گئے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتی آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں، آنے والے وقت میں پیٹرول کی قیمت مزید مہنگی ہو گی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سندھ میں پندرہ سال کی حکومت کی لیکن آج بھی شہری بنیادی سہولیات سے محرم ہیں۔ کراچی میں پانی کی بوند بوند کو شہری ترس رہے ہیں۔

Advertisement

انکا کہنا ہے کہ نواب شاہ کا حال دیکھا وہاں ٹرین حادثے کے بعد کیا ہوا،  ٹرانسپورٹ کا برا حال ہے شرجیل انعام بس زبانی جمع خرچ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سے بھاری منیڈیٹ لینے والی پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم پر افسوس ہے، انہوں نے جعلی مرد شماری کی حمایت کی تھی، جس کی وجہ سے قومی اور صوبائی سیٹیں نہیں بڑھ سکیں جبکہ دوسری مرد شماری بھی جعلی کی گئی۔

نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر مردشماری ٹھیک ہو تو 36 سیٹیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں 65 سیٹیں کراچی کو مل سکتی تھیں۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ کراچی کے شہریوں کے حقوق کو بچا، آج ایم کیو ایم ڈھیڑ کروڑ شہریوں کو کھانے کی خوشیاں منا رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر