پاکستان اور چین کی مشترکہ فضائی فوجی مشقوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور چین کی مشترکہ فضائی فوجی مشقوں کا کل سے آغاز ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک چین مشترکہ فضائی تربیتی مشقیں شاہین 10 اس بار چین کی میزبانی میں چین کے شمال مغربی علاقوں جی چوان اور یی شوآن میں منعقد کی جا رہی ہیں۔
چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مشقوں سے چین اور پاکستان کی فضائی افواج کے درمیان تعاون کو فروغ ملے گا، شاہین 10 سے پاکستانی اور چینی پائلٹس کی جنگی تربیت کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
