
جڑانوالہ سانحہ؛ مزید 45 ملزمان گرفتار، تعداد 190 ہو گئی
جڑانوالہ میں گرجا گھروں اور مکانات کو جلانے اور تھوڑ پھوڑ کرنے کے جرم میں فیصل آباد پولیس نے مزید 45 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 190 ہو گئی ہے۔
ملزمان کو ویڈیو اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔
واقعے میں ملوث گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کچھ دن قبل ملزمان نے جڑانوالہ میں 19 گرجا گھر سمیت 86 رہائشی عمارتوں کا آگ لگائی اور تھوڑ پھوڑ کی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News