Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون بیٹھے گا؟ تاحال طے نہ ہوسکا

Now Reading:

نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون بیٹھے گا؟ تاحال طے نہ ہوسکا
نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون بیٹھے گا؟ تاحال طے نہ ہوسکا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون بیٹھے ہوگا؟ اسکا فیصلہ تاحال اب تک نہ ہو سکا۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج ملاقات طے پا گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات دوپہر 2 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی، تاہم راجہ ریاض کو پی ایم ہاؤس کی جانب سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اپوزیشن لیڈر کے سامنے نگران وزیر اعظم کے لئے 3 نام پیش کریں گے جبکہ راجہ ریاض بھی نگران وزیر اعظم کیلئے 3 نام سامنے رکھیں گے۔

علاوہ ازیں نگران وزیراعظم کیلئے کسی نام پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوایا جائے گا، اگر کمیٹی کوئی فیصلہ کرنے میں ناکام رہی تو نام الیکشن کمیشن کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا کہ مجوزہ ناموں کی فہرست میں سے نگران وزیراعظم کا انتخاب کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کے پاس 2 روز کا وقت ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر