Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی؛ جشنِ آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 62 سے زائد زخمی

Now Reading:

کراچی؛ جشنِ آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 62 سے زائد زخمی
جشنِ آزادی

کراچی؛ جشنِ آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 62 سے زائد زخمی

کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد  زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر شہرِ قائد کے کئی علاقوں میں رات گئے جدید ہتھیاروں سے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 2 شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعات لیاری، گارڈن، لانڈھی، محمود آباد کورنگی، نیوکراچی، بلال کالونی، گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں رونما ہوئے۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ شہر میں ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 فراد جاں بحق ہوئے جبکہ بچوں سمیت 62 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

Advertisement

ملک بھر میں 14 اگست آزادی کے طور پر خوب جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ، ملک کے ہر کونے میں ’پاکستان زندہ باد‘ نے نعرے لگائے جارہے ہیں اور آزادی کا جشن ہر ایک اپنے اپنے انداز میں منارہا رہے۔

یہ دن ہمیں قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی ولولہ انگیزقیادت میں اپنے آباﺅ اجداد کی بے شمار قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، یہ دن ہمیں کارکنانِ تحریک پاکستان کے نظریات پر قائم رہنے کے عزم کی تجدید اور ان کی جدوجہدکو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر