
نگران وزیر اعظم انوار الحق نے معیشت سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور متعلقہ ادارے وزیر اعظم کو معاشی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
اجلاس میں آئی ایم ایف پروگرام اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور ہونے کے ساتھ ملکی معیشت سے متعلق مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News