Advertisement
Advertisement
Advertisement

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت

Now Reading:

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت
خواتین سے زیادتی کا مقدمہ

نجی اسکول میں خواتین سے زیادتی کا مقدمہ، ملزمان جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس لاہور) حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کے تحت عدالت نے سزا سنائی اور وہ اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے عدالت سے استدعا کی کہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزم سے تفتیش کیلیے گرفتاری کی اجازت دی جائے اور عدالت اٹک جیل سے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار اور تفتیش کی اجازت دے۔

اس پر عدالت نے سابق وزیر اعظم کو گرفتار اور تفتیش کی اجازت دے دی۔

Advertisement

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں 5 اگست کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 3 سال قید کی سزا سنا رکھی ہے اور وہ 3 سال قید کی سزا اٹک جیل میں کاٹ رہے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر