سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ جہانگیر ترین کا اہم اعلان
استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

آسیہ عظیم کے ساتھ سماجی ورکر آمنہ فاروق نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، جہانگیر ترین نے آسیہ عظیم اور آمنہ فاروق کو پارٹی مفلر پہنا کر ان کا خیر مقدم کیا۔
اس موقع پر اسحاق خان خاکوانی، عون چودھری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
