شہباز شریف سے مصدق ملک کی ملاقات؛ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی ملاقات ملکی سیاسی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر شہباز شریف نے مشکل معاشی حالات میں ڈاکٹر مصدق ملک کی وزارت کی کارکردگی کو سراہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
