Advertisement
Advertisement
Advertisement

“کسی حکومت نے ریلوے پر توجہ نہیں دی صرف سڑکیں بنائے جارہے ہیں”

Now Reading:

“کسی حکومت نے ریلوے پر توجہ نہیں دی صرف سڑکیں بنائے جارہے ہیں”
خواجہ سعد رفیق

“کسی حکومت نے ریلوے پر توجہ نہیں دی صرف سڑکیں بنائے جارہے ہیں”

وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی حکومت نے ریلوے پر توجہ نہیں دی، صرف سڑکیں بنائے جا رہے ہیں ریلویز پر بھی توجہ درکار ہے، اگر ریلویز کو ترقی نہیں دینی تو بند کر دیں۔

خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کل لکڑی کے حوالے سے تمام چینلز نے جھوٹی خبریں چلائیں، ریلوے حادثہ غفلت میں مرتکب چھ اہلکار معطل کر دیے، کوئی تخریب کاری نہیں صرف غفلت تھی، میرے بعد بھی کسی کو معاف نا کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی سٹییں اور کھانا بہتر کیا، اب پاکستان کو کوئی کرائے کا جہاز نہیں دے رہا، ازلی دشمن بھارت کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے کرنا کچھ نہیں ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایئر انڈیا ٹاٹا سے لیا گیا اسے واپس دے دیا گیا، ٹاٹا نے نئے جہازوں کے آرڈر دیے تھے ہمیں کوئی کرائے پر نہیں دیا۔

انکا کہنا ہے کہ ترکش ایئرلائن نے دوست ہونے کا ثبوت دیا، جینے کا یہ کوئی طریقہ نہیں جو پی آئی اے کر رہا ہے، پی آئی اے اب نہیں چلے گا بند ہو جائے گا، قرضہ دینے کیلئے قرضہ لیا جا رہا ہے۔

Advertisement

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ سول ایوی ایشن ایک امیر ادارہ ہے، بھارت 8 ایئرپورٹ آؤٹ سورس کر چکا ہے، 21 کمپنیوں نے آؤٹ سورس کے حوالے سے حصہ لیا ہے۔ ووٹ ملے یا نا ملے ایئر پورٹ  آؤٹ سورس کریں اور پی آئی اے پرائیوٹ کریں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر