
نگران وزیر خارجہ سے چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات
اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں چین کے سفارتخانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان تمام موسمی تزویراتی کوآپریٹو شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News