
ساہیوال بورڈ نے کلاس نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا
ساہیوال بورڈ نے کلاس نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نتائج کا اعلان کمشنر ساہیوال چیئرپرسن بورڈ شعیب اقبال سید نے کیا۔
امتحانات میں 91261 طلبہ و طالبات شریک ہوئے جن میں سے 41235 طلبہ و طالبات کامیاب قرار پائے۔
امتحان میں کامیابی کا تناسب 45.18 فیصد رہا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News