Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیراعظم کابینہ کی تشکیل میں مصروف؛ متعدد نام زیر غور

Now Reading:

نگران وزیراعظم کابینہ کی تشکیل میں مصروف؛ متعدد نام زیر غور
نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کابینہ کی تشکیل میں مصروف؛ متعدد نام زیر غور

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنی وفاقی کابینہ کی تشکیل میں مصروف ہیں اور نگران کابینہ کیلئے متعدد نام زیر غور ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نگران کابینہ کیلئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے قریبی رفقا اور اہم شخصیات سے مشورے لئے۔ اس دوران وفاقی کابینہ کو مرحلہ وار تشکیل دینے کا مشورہ دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کو وفاقی کابینہ مراحل میں تشکیل دینے کا مشورہ دیا گیا، پہلے مرحلے میں دن سے بارہ وزراء سامنے لانے کی تجویز کی گئی۔

ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا، میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی، شاہد آفریدی، قاری صداقت علی، احمد چیمہ، مشتاق سکھیرا اور محمد علی درانی کے نام نگران کابینہ کیلئے تجویز کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ جلیل عباس جیلانی، ابصار عالم، سلیم صافی، حفیظ شیخ، گوہر اعجاز، ڈاکٹر شیعب سڈل، احسن بھون اور سرفراز بگٹی اور حامد میر کے ناموں کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا کہ ذوالفقار چیمہ، شمشاد اختر، رضا باقر، اشتر اوصاف، محسن جگنو، عائشہ رضا فاروق، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا اور ستارہ ایاز کے نام بھی نگران کابینہ کے لئے زیرغور ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر