
خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر کے پی حاجی غلام علی نے نئی کابینہ سے حلف لیا۔
صوبائی کابینہ میں 9 وزراء، 2 مشاہیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں۔
سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر، احمد رسول بنگش، آصف رفیق، ڈاکٹر نجیب اللہ نگران وزیر مقرر ہوئے ہیں۔
ڈاکٹر ریاض انور اور ڈاکٹر سرفراز علی شاہ وزیر اعلیٰ کے مشیر مقرر جبکہ ظفراللہ خان وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی مقرر ہوئے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News