Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ تعلیم سندھ کا نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری

Now Reading:

محکمہ تعلیم سندھ کا نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری
محکمہ تعلیم سندھ

سیکریٹری تعلیم کا سندھ کابینہ کو خط، سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کی گزارش

محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے طالبعلموں کے خلاف کلاسز نہ لینے کی شکایتیں موصول ہونے لگیں۔

ہدایت نامے میں کہا گیا کہ طالبعلم کلاس کے اوقات میں پارک او ہوٹلوں کا رخ کرتے ہیں، والدین اور اسکولوں کو بچوں پر نظر رکھنی چاہیے، اسکول انتضامیہ والدین کے ساتھ ریگولر میٹنگ رکھا کریں، والدین ہفتے میں کبھی اچانک اسکول آکر بچے کو دیکھیں بچہ اسکول آیا ہے کہ نہیں۔

ہدایت نامے میں کہا گیا کہ طالبعلم ایک بار اسکول میں داخل ہو جاٸے تو اسے چھٹی سے قبل باہر جانے کی اجازت نہ دی جاٸے، والدین اور اساتذہ مل کر طالبعلم کا مستقبل سنوارنے میں مدد کریں۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر