Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کی بہترین خارِجہ پالیسی پر پوری قوم ان کو خِراج تحسین پیش کرتی ہے، حسن مرتضیٰ

Now Reading:

بلاول بھٹو کی بہترین خارِجہ پالیسی پر پوری قوم ان کو خِراج تحسین پیش کرتی ہے، حسن مرتضیٰ
حسن مرتضیٰ

پاکستان کو ایٹمی طاقت ذوالفقار علی بھٹو شہید نے بنایا، حسن مرتضیٰ

جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی وسطیٰ پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی بہترین خارِجہ پالیسی پر پوری قوم ان کو خِراج تحسین پیش کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حسن مرتضیٰ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ پاکستانی زائرین کے لیے اربعین پر عراقی مفت ویزہ پالیسی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، 19 اگست سے 20 ستمبر 2023 تک پاکستانی زائرین عراقی بارڈر اور ائیرپورٹس پر مفت ویزہ حاصل کر سکیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ عراق میں کئے جانے والے اقدامات کے ثمرات زائرین کو ملنا شروع ہو گئے۔

حسن مرتضیٰ نے کہا کہ عراقی بارڈر پر مشکلات کے حل کے لیے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، بلاول بھٹو کے عراقی حکومت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے نتیجہ میں ایسا ممکن ہوا، نجف اشرف میں قونصلیٹ کا قیام، بغداد شریف میں ایمبیسی کپملیکس کی تعمیر سے زائرین کی مشکلات حل ہونگی۔

ان کا کہنا تھا کہ اربعین کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ عراق میں کئے جانے والے اقدامات پر شکر گزار ہیں۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر