Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر اقتدار میں معصوم بچوں سے منشیات فروخت کروانے کا انکشاف

Now Reading:

شہر اقتدار میں معصوم بچوں سے منشیات فروخت کروانے کا انکشاف
شہر اقتدار

شہر اقتدار میں معصوم بچوں سے منشیات فروخت کروانے کا انکشاف

شہر اقتدار اسلام آباد میں معصوم بچوں سے منشیات فروخت کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منشیات فروشوں نے منشیات کی سپلائی کے لئے کم عمر بچوں کے اسکواڈ تشکیل دے دیے، چھوٹے بچے پولیس اور حساس اداروں کی نظر سے بچ کر کامیابی سے منشیات سپلائی کرنے لگے۔

بچوں کی گرفتاری پر بے ضروری دفعات لگنے سے گینگ کامیابی سے چلنے لگا، کامران نامی ملزم عرصہ 10 سال سے تھانہ کھنہ کے علاقے میں منشیات فروشی کر رہا ہے، بچے گرفتار ہونے پر کم عمری کا فائدہ لے کر رہا ہو جاتے ہیں۔

بول نیوز نے ملزم کی منشیات بھاری مقدار میں آئس اور چرس کی فوٹیج بھی حاصل کر لیں۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر