
گوادر میں بھی جشن آزادی کی تقریبات کا بھرپور انعقاد
گوادر میں بھی جشن آزادی کی تقریبات کا بھرپور انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جشن آذادی کا آغاز باتیل پہاڑ کی چوٹی پر پچاس فٹ طوی پرچم کشائی سے کیا گیا۔
مقامی انتظامیہ کی جانب سے آرمی پبلک اسکول میں مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طالباء و طالبات کے درمیان، ٹیبلوز، خاکے اور تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
مقامی ماہیگیروں، میر ارشد کلمتی اور پاک نیوی کی جانب سے ازادی بوٹس ریلی بھی نکالی گئیں۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News