
بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی جاری
کیسکو کی بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ کے مختلف علاقوں میں 42 بجلی چوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔
چیف ایگزیکٹوکیسکو نے کہا کہ 135 چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوچکے ہیں، بجلی چوروں سے جرمانہ کی مدمیں اب تک 2 کروڑ 7 لاکھ روپے وصول کئے جا چکے ہیں، بقایاجات کی مدمیں 592 ملین روپے بھی وصول کئے جاچکے ہیں۔
کیسکو کے مطابق یہ کارروائیاں صوبے بھر میں جاری ہیں، کوئٹہ میںآج 14 غیر قانونی کنکشنز منقطع کردئیے گئے ہیں، کوئٹہ میں 12 بجلی چور گرفتارکرلئے گئے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News