Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک ہونے کا خدشہ

Now Reading:

سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک ہونے کا خدشہ
بھارتی ہیکرز

سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک ہونے کا خدشہ

ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔

جاری کردہ مراسلے کے مطابق مخصوص سول اور ملٹری حکام کو ای میلز،  فشنگ ٹیکنیکس کے زریعہ نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ہے، مذکورہ ای میلز عہدے اور نام کے ساتھ اصلی کی طرح تشکیل دیکر بھجوائی جاتی ہے، نتیجہ کے طور پر ای میل موصول کرنے والا ٹریپ ہوجاتا ہے۔

مراسلہ میں آفیشل ای میلز کو محفوظ بنانے کی تجاویز بھی دی گئی ہیں، کمزور پاس ورڈز استعمال نہ کریں، پاس ورڈ تبدیل کرتے رہیں، غیر متعلقہ افراد کو ای میل آئی ڈی دینے سے گریز کیا جائے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ آفیشل ای میلز کے لئے ذاتی اکاونٹ استعمال نہ کیا جائے، موبائل فونز پر آفیشل ای میلز کا استعمال نہ کیا جائے، ایسی ای میلز جن کے ساتھ کوئی لنک کا مواد منسلک ہوں نہ کھولیں، مشکوک ای میلز کا جواب یا کسی لنک پر کلک نہ کیا جائے، کمزور پاس ورڈز استعمال نہ کریں، پاس ورڈ تبدیل کرتے رہیں، لائسنس یافتہ اینٹی وائرس کا استعمال کیا جائے۔ا

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر