Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن جاری رکھیں، آئی جی سندھ

Now Reading:

ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن جاری رکھیں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ کی زیر صدارت پولیس وہیکلز و تیکنیکی آلات کے حوالے سے اہم اجلاس

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن جاری رکھیں۔

تفصیلات کے مطابق امن وامان کی صورتحال پر آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحیٰ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کہا کہ سنجیدہ اقدامات کریں، کام کرکے دکھائیں، کرائم پر کنٹرول کریں، منشیات کے خلاف بڑا ایکشن لیں، فہرستیں آپ سب کو اسپیشل برانچ نے دے رکھی ہیں، منشیات،گٹکا،ماوا مافیاز کی فہرستیں ترتیب دیکر اسپیشل برانچ نے اچھا کام کیا ہے، منشیات،گٹکا،ماوا کے خلاف ایکشن جاری رکھیں۔

 رفعت مختار راجہ نے کہا کہ اسٹریٹ کریمنلز کو ہر گز نہ چھوڑیں، ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن جاری رکھیں، فری ایف آئی آرز درج کریں، ایف آئی آرز کتنی درج کیں میں نہیں پوچھوں گا لیکن ایف آئی آر درج نہ کرنے پر سخت محکمانہ ایکشن لوں گا۔

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے مزید کہا کہ سائل کی داد رسی نہ کرنا عذاب بنکر کسی نہ کسی پر گرتا ہے، ہر ماہ اجلاس میں کرائم اور باالخصوص سنگین جرائم کا جائزہ لوں گا۔

Advertisement

 اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند سمیت ڈی آئی جیز اور ضلعی ایس ایس پیز نے بھی شرکت کی۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر