Advertisement
Advertisement
Advertisement

چپ تعزیے کے تمام جلوسوں کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے، آئی جی سندھ

Now Reading:

چپ تعزیے کے تمام جلوسوں کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے، آئی جی سندھ
آئی جی سندھ

چپ تعزیے کے تمام جلوسوں کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے ہدایت دی ہے کہ چپ تعزیے کے تمام جلوسوں کے سیکیورٹی اقدامات فول پروف بنائے جائیں۔

آئی جی سندھ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی اجتماع کے مقامات اور روٹس پر سیکیورٹی حکمت عملی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے اور پولیس کی مجموعی ڈپلائمنٹ کو سیکیورٹی بریفنگ لازمی دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ نشترپارک تا حسینیہ ایرانیاں ہال جبکہ رضویہ سوسائٹی تا امام بارگاہ شاہ نجف جلوسوں کے لئے سیکیورٹی ڈپلائمنٹ کو ہمہ وقت چوکنا اور الرٹ رکھا جائے۔

رفعت مختار راجہ نے کہا کہ لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص اور باالخصوص کراچی میں سیکیورٹی اقدامات کے تسلسل کو 12 ربیع الاول تک جاری رکھا جائے۔

انکا کہنا تھا کہ مرکزی اجتماعات، جلوسوں، محافل میلاد، نعت، وعظ، تقاریر ودیگر کی سیکیورٹی پر فوکس رکھا جائے۔

Advertisement

آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے باہمی مشاورت اور تجاویز کو اہمیت دی جائے اور سیکیورٹی پلان پر اسکی روح اور ترجیحات کے مطابق عمل درآمد کرایا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر